مرکزی سڑک پر ٹرک کھڑا کرکے ٹریفک روکنے والا ڈرائیور گرفتار

 مرکزی سڑک پر ٹرک کھڑا کرکے  ٹریفک روکنے والا ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ایئرپورٹ پولیس نے مرکزی سڑک پر ٹرک کھڑا کرکے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ٹرک سڑک پر کھڑا ہونے کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...