جیپ ریلی میں جاں بحق پائلٹ کے ورثا کیلئے 10لاکھ روپے امداد کا اعلان
اٹھارہ ہزاری (نمائندہ دنیا) جھنگ ڈیزرٹ جیپ ریلی کے دوران مائیکرو لائٹ طیارے سے پیراگلائیڈنگ کرتے ہوئے فنی خرابی کے باعث حادثے میں جاں بحق ہونے والے پائلٹ قاضی فرہاد کے ورثا کے لیے ریلی کے منتظمین نے دس لاکھ روپے امداد دینے اور ان کے بچوں کے تعلیمی اخراجات برداشت کرنے کا اعلان کیا ہے ۔
جھنگ ڈیزرٹ جیپ ریلی کے دوران مائیکرو لائٹ طیارے سے پیراگلائیڈنگ کرتے ہوئے فنی خرابی کے باعث حادثے میں جاں بحق ہونے والے پائلٹ قاضی فرہاد کے ورثا کے لیے ریلی کے منتظمین نے دس لاکھ روپے امداد دینے اور ان کے بچوں کے تعلیمی اخراجات برداشت کرنے کا اعلان کیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments