4 سالہ بچی مبینہ طور پر گھر کے باہر سے اغوا
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے محلہ غلام رسول ٹاؤن میں چار سالہ بچی ایمان فاطمہ مبینہ طور پر اغوا ہو گئی۔
اس کے والد شہزاد نے پولیس کو بتایا کہ بچی گھر کے باہر کھیل رہی تھی کہ نامعلوم ملزمان اسے اغوا کرکے نامعلوم مقام پر لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے بچی اور ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments