ون وے کی خلاف ورزی پر ٹرک ڈرائیور گرفتار

ون وے کی خلاف ورزی  پر ٹرک ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں ون وے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق ڈرائیور مرکزی سڑک پر ون وے کی خلاف ورزی کر رہا تھا، جس سے ٹریفک کی روانی متاثر ہونے کے ساتھ حادثے کا خطرہ بھی پیدا ہو رہا تھا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...