سابقہ رنجش پر شہری کو قتل سمیت سنگین نتائج کی دھمکیاں

 سابقہ رنجش پر شہری کو قتل سمیت سنگین نتائج کی دھمکیاں

ملزموں نے اعجازکو قابوکرکے ہراساں کیااورفرارہوگئے ،مقدمہ بھی درج

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سٹی سمندری کے علاقے میں اعجاز نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزموں نے سابقہ رنجش پر اسے قابو کرکے قتل سمیت سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں اور ہراساں کیا۔ بعد ازاں ملزم دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...