کمالیہ:خستہ حال سکول کے طلبہ دوسرے سکول منتقل کرنے کا فیصلہ

 کمالیہ:خستہ حال سکول کے طلبہ  دوسرے سکول منتقل کرنے کا فیصلہ

کمالیہ (نمائندہ خصوصی) گورنمنٹ ایم سی ماڈل پرائمری سکول کمالیہ کی خستہ حال عمارت سیل کیے جانے اور طلبہ کو درپیش تعلیمی مشکلات کے حوالے سے میڈیا پر خبر نشر ہونے کے بعد حکومت پنجاب نے نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کر لی ہے ۔

حکومتی نوٹس کے بعد سکول کے طلبہ کو عارضی طور پر گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 2 کے پرائمری حصے میں منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، جہاں خالی کلاس رومز میں بچوں کو تعلیم فراہم کی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...