22 سالہ لڑکی مبینہ اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بن گئی

22 سالہ لڑکی مبینہ اغوا کے  بعد زیادتی کا نشانہ بن گئی

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) جواں سال لڑکی کو مبینہ طور پر اغوا کرنے کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے ریلوے کالونی میں افضل نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم اس کی 22 سالہ بیٹی کو مبینہ طور پر اغوا کرکے نامعلوم مقام پر لے گیا، جہاں اسے زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم اور لڑکی کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...