پتنگ بازی کرنے وا لا پکڑا گیا

پتنگ بازی کرنے وا لا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پتنگ بازی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ گلبرگ کے علاقے میں پولیس نے ملزم کے قبضے سے درجنوں پتنگیں، کیمیکل ڈور کی چرخیاں اور دیگر سامان برآمد کر لیا۔مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

پتنگ بازی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ گلبرگ کے علاقے میں پولیس نے ملزم  کے قبضے سے درجنوں پتنگیں، کیمیکل ڈور کی چرخیاں اور دیگر سامان برآمد کر لیا۔مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...