مغرب اسلام کو دہشت گردی سے جوڑنے کی سازشیں کر رہا ہے :مولانا شبیر احمد عثمانی

مغرب اسلام کو دہشت گردی سے جوڑنے  کی سازشیں کر رہا ہے :مولانا شبیر احمد عثمانی

چناب نگر (نامہ نگار )انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ کے نائب امیر مولانا شبیر احمد عثمانی اور مجلس احرار اسلام کے نائب امیر عبداللطیف خالد چیمہ نے کہا ہے کہ مغرب کی جانب سے اسلام کو دہشت گردی سے جوڑنے کی سازشیں قابل مذمت ہیں۔

 پاکستان ایک باوقار ملک ہے جو دنیا میں سر اٹھا کر چلنے کے ساتھ اپنے دفاع کی صلاحیت بھی رکھتا ہے ۔ حکمرانوں کو سفارتی پالیسی اور امت مسلمہ کے دفاع کے لیے اسوۂ حسنہ سے رہنمائی حاصل کرنی چاہیے اور پاکستان کو ایک مثالی اور پرامن ملک بنانے کے لیے اقدامات کرنے چاہئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...