کوڑا کرکٹ کی بروقت تلفی کیلئے عملے کو متحرک رہنے کی ہدایت

کوڑا کرکٹ کی بروقت تلفی کیلئے  عملے کو متحرک رہنے کی ہدایت

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنرنوید احمد نے کمشنر روڈ کا دورہ کیا اور ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت جاری صفائی آپریشن کا جائزہ لیا۔

 ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ کمشنر روڈ سمیت اہم شاہراہوں اور عوامی گزرگاہوں کی باقاعدہ صفائی یقینی بنائی جائے ، فٹ پاتھوں پر صفائی کے خصوصی انتظامات کئے جائیں اور کوڑا کرکٹ کی بروقت تلفی کیلئے متعلقہ عملے کو متحرک رکھا جائے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...