خیبر پختونخوا میں اب واضح تبدیلی نظر آئیگی:فرحان ذوالفقار بھنڈر
واہنڈو (نامہ نگار )مسلم لیگ ن کے رہنما فرحان ذوالفقار بھنڈر نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں اب واضح تبدیلی نظر آئے گی اور عوام ترقی، خوشحالی اور بہتری کے ثمرات دیکھیں گے ۔
جنرل سیکرٹری پریس کلب واہنڈو چودھری ذاکر اللہ ہنجرا اور قاری ارسلان شریف سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عوام کو محض نعروں کے بجائے عملی کارکردگی، بہتر سہولیات اور ترقیاتی منصوبوں کی صورت میں ریلیف ملنا چاہیے ، عوام دھرنوں اور لانگ مارچ سے تنگ ہیں ،مسلم لیگ ن نے ہمیشہ عوام کی خدمت کی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments