معروف کاروباری شخصیت عبدالغفار سندھو کے بڑے بھائی انتقال کر گئے
ٹھیکریوالا (نمائندہ دنیا )معروف کاروباری و سماجی شخصیت چوہدری عبدالغفار سندھو کے بڑے بھائی چوہدری مقصود احمد سندھو قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ۔
مرحوم کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں چک نمبر 69 ج ب چبہ کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔نماز جنازہ میں حلقہ پی پی 109 کے رہنما حافظ عطاء اللہ، چوہدری غلام حیدر رندھاوا، حافظ ندیم جامی سمیت سیاسی، سماجی و کاروباری شخصیات اور علاقہ بھر سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments