ٹوبہ ٹیک سنگھ: 23 ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل کردیا گیا
ٹوبہ ٹیک سنگھ (نامہ نگار ) تحصیل میونسپل کمیٹی ٹوبہ ٹیک سنگھ میں گزشتہ 20 سال سے کام کرنے والے 23 ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل کردیا گیا۔
مستقل ہونے والے ملازمین میں خواتین اور مرد حضرات شامل ہیں۔ چیف آفیسر تحصیل میونسپل کمیٹی ٹوبہ ٹیک سنگھ ولید گجر نے اپنے دفتر میں ملازمین میں مستقلی کے آرڈرز تقسیم کیے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments