سابق ایس ایچ او میاں واجد حسین انسپکٹر کے عہدے پر ترقی پا گئے

سابق ایس ایچ او میاں واجد حسین  انسپکٹر کے عہدے پر ترقی پا گئے

ٹھیکریوالا (نمائندہ دنیا )سابق ایس ایچ او تھانہ ٹھیکریوالا سب انسپکٹر میاں واجد حسین کو انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔

 محکمانہ ترقی پانے والوں میں فیصل آباد کے 34 پولیس افسران بھی شامل ہیں۔آئی جی پنجاب عبد الکریم نے سب انسپکٹر میاں واجد حسین سمیت ترقی پانے والے پولیس افسران کے احکامات جاری کیے ۔ سب انسپکٹر سے انسپکٹر کے عہدے پر ترقی پانے والے افسران کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...