آتشبازی کا سامان لے جانے وا لا ملزم گرفتار

آتشبازی کا سامان لے  جانے وا لا ملزم گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)آتشبازی کا سامان لے جانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے آتش بازی کا سامان لے جانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ جس کے قبضے سے آتش بازی کا سامان برآمد ہونے پر اس کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے قانونی کارروائی کا سلسلہ بھی شروع کر دیا گیا ہے ۔

آتشبازی کا سامان لے جانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے آتش بازی کا سامان لے جانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ جس کے قبضے سے آتش بازی کا سامان برآمد ہونے پر اس کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے قانونی کارروائی کا سلسلہ بھی شروع کر دیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...