ماں بیٹی کو ملز موں نے بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ماں بیٹی کو قابو کرکے ملزمان نے بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا۔
تھانہ لنڈیانوالہ کے علاقے میں ساجدہ بی بی نامی خاتون نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنی والدہ کے ہمراہ موجود تھی کہ اس دوران ملزمان نے سابقہ رنجش کی بنا پر انہیں قابو کر لیا اور دونوں ماں بیٹی کو بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کر دیا گیا اور اس دوران سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments