ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈاکٹر نوید عاطف کا مسلم کالونی چناب نگر کا دورہ

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈاکٹر نوید  عاطف کا مسلم کالونی چناب نگر کا دورہ

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چنیوٹ ڈاکٹر نوید عاطف نے ختم نبوت کانفرنس،مسلم کالونی چناب نگر کا وزٹ کیا۔

اس موقع پر سٹی ٹریفک آفیسر فیصل آباد،ایس پی انوسٹی گیشن چنیوٹ،ڈی ایس پیز اور دیگر افسر بھی موجود تھے ۔ افسروں نے منتظمین سے ملاقات کی، سکیورٹی سمیت تمام انتظامات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا ۔افسران نے منتظمین کے ہمراہ داخلی، خارجی راستوں، کنٹرول روم کا وزٹ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...