سابقہ رنجش ،شہری کو قتل کی دھمکیاں
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بنا پر شہری کو قتل کی دھمکیاں دی جانے لگیں۔
تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقہ میں عطائاللہ نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے سابقہ رنجش کی بنا پر اسے قابو کر لیا اور بدترین تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ قتل اور دیگر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے اور موقع سے فرار ہوگئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments