آتشبازی لے جانیوالا شہری کو گرفتارکرلیا گیا ،مقدمہ درج

 آتشبازی لے جانیوالا شہری کو گرفتارکرلیا گیا ،مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے آتشبازی کا سامان لے جانے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔ جو دیگر شہریوں کے لئے خطرے کی وجہ بھی بنا ہوا تھا۔ جس کے قبضے سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے آتشبازی کا سامان لے جانے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔ جو دیگر شہریوں کے لئے خطرے کی وجہ بھی بنا ہوا تھا۔ جس کے قبضے سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...