ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا

ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو روک کر چیک کیا۔ جس کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہونے پر اسے حوالات پہنچا دیا گیا۔ جس کیخلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا۔

ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو روک کر چیک کیا۔ جس کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہونے پر اسے حوالات پہنچا دیا گیا۔ جس کیخلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...