بغیر لائسنس اسلحہ رکھنے والا زیرحراست
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ روڈالہ روڈ کے علاقے میں پولیس نے ناکہ بندی کے دوران ایک ملزم کو روک کر چیک کیا تو اس کے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہوا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا۔
تھانہ روڈالہ روڈ کے علاقے میں پولیس نے ناکہ بندی کے دوران ایک ملزم کو روک کر چیک کیا تو اس کے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہوا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments