انارکلی بازار میں خریداری کے لیے آئی خاتون کا پرس غائب

انارکلی بازار میں خریداری کے  لیے آئی خاتون کا پرس غائب

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ کوتوالی کے علاقے انارکلی بازار میں جویریہ نامی خاتون خریداری میں مصروف تھی کہ۔۔۔

 اس دوران نامعلوم جیب تراشوں نے اس کے پرس سے نقدی، موبائل فون اور دیگر سامان چوری کر لیا اور فرار ہوگئے۔ پولیس نے متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...