پراپرٹی کے کاروبار میں شہری سے لاکھوں روپے کا فراڈ

پراپرٹی کے کاروبار میں شہری سے لاکھوں روپے کا فراڈ

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ کوتوالی کے علاقے میں جاوید نامی شہری نے مقدمہ درج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔

 ملزم احمد نے پراپرٹی کی خرید و فروخت کے دوران جعلی دستاویزات تیار کرکے اسے فراہم کیں اور لاکھوں روپے مالیت کے فراڈ کا شکار بنا دیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...