مسافر وین میں ناقص گیس سلنڈر نصب کرنے والا ڈرائیور گرفتار

مسافر وین میں ناقص گیس سلنڈر  نصب کرنے والا ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے مسافر وین کو روک کر چیک کیا تو اس میں نصب غیر معیاری اور خستہ حال گیس سلنڈر جان لیوا حادثے کا سبب بن سکتا تھا۔

تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے مسافر وین کو روک کر چیک کیا تو اس میں نصب غیر معیاری اور خستہ حال گیس سلنڈر جان لیوا حادثے کا سبب بن سکتا تھا۔ پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...