ہوئی فائرنگ کر نیوالا گرفتار

 ہوئی فائرنگ کر نیوالا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ جو اہل علاقہ کیلئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔

ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے  فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ جو اہل علاقہ کیلئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...