ملزم کو گرفتار کرکے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد کر لیا

ملزم کو گرفتار کرکے  بغیر لائسنس اسلحہ برآمد کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ملزم کو گرفتار کرکے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں پولیس نے ناکہ بندی کے دوران ملزم کو روک کر چیک کیا۔ جس کے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر اسے گرفتار کرلیا گیا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

ملزم کو گرفتار کرکے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں پولیس نے ناکہ بندی کے دوران ملزم کو روک کر چیک کیا۔ جس کے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر اسے گرفتار کرلیا گیا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...