ممنوعہ اور غیر رجسٹرڈ ادویات فروخت کر نیوالا گرفتار

ممنوعہ اور غیر رجسٹرڈ ادویات فروخت کر نیوالا گرفتار

سرگودھا روڈ کے علاقے میں محکمہ صحت ٹیموں نے کارروائیاں کیں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ممنوعہ اور غیر رجسٹرڈ ادویات فروخت کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں محکمہ صحت ٹیموں نے کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ اس دوران ملزم کو غیر رجسٹرڈ اور ممنوعہ ادویات کی خرید و فروخت میں ملوث پایا گیا۔ جو قانون کی خلاف ورزی کر رہا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...