سٹینڈ پر کھڑی گاڑی سے بیٹریاں اور قیمتی سامان چوری

سٹینڈ پر کھڑی گاڑی سے  بیٹریاں اور قیمتی سامان چوری

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں نامعلوم چور سٹینڈ پر کھڑی گاڑی سے بیٹریاں، بجلی کی تاریں اور دیگر قیمتی سامان چوری کرکے فرار ہوگئے۔

امانت نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان اس کی گاڑی سے سامان چوری کرکے لے گئے ۔ پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...