لڑکی کو اغوا کرنیوالے ملزم کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)لڑکی کو اغوا کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیاگیا۔تھانہ سٹی سمندری کے علاقے سے ملزم ذیشان نے 14 سالہ عروش بی بی کو گرفتار کرلیا تھا۔۔۔
لڑکی کو اغوا کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیاگیا۔تھانہ سٹی سمندری کے علاقے سے ملزم ذیشان نے 14 سالہ عروش بی بی کو گرفتار کرلیا تھا۔ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مغویہ کو سمندری سے بازیاب کروا کر ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments