بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے والا شہری گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) بغیر ڈرائیونگ لائسنس مین روڈ پر گاڑی چلانے والے شہری کو پولیس نے گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا۔
تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کی جانب سے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی دیگر شہریوں کے لیے خطرے کا باعث بن سکتی تھی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments