کرایہ داری کا اندراج نہ کروانے پر شہری زیرحراست

 کرایہ داری کا اندراج نہ  کروانے پر شہری زیرحراست

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے مختلف مقامات پر سرچ آپریشن کرتے ہوئے مشکوک افراد اور رہائشی مقامات کی جانچ پڑتال کی۔

اس دوران ایک شہری کرائے کے مکان میں رہائش پذیر پایا گیا، جس کا متعلقہ تھانے میں کرایہ داری کا اندراج نہیں کروایا گیا تھا۔ پولیس نے شہری کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...