گھر کا دروازہ کھلا رہ جانے پر چوروں نے الماریوں کا صفایا کر دیا

 گھر کا دروازہ کھلا رہ جانے پر  چوروں نے الماریوں کا صفایا کر دیا

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) گھر تھانہ رضا آباد کے علاقے میں غلام مصطفیٰ نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کے گھر کا بیرونی دروازہ غلطی سے کھلا رہ گیا تھا۔۔۔

 جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے نامعلوم ملزمان گھر میں داخل ہوئے اور الماریوں سے نقدی، موبائل فون اور دیگر قیمتی سامان چوری کرکے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزموں کی تلاش شروع کر دی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...