پارکنگ میں کھڑی بس کی بیٹریاں تاریں اور دیگر سامان چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پارکنگ میں کھڑی بس کی بیٹریاں، تاریں اور دیگر سامان چوری کر لیا گیا۔تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں زیب علی نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ پارکنگ سٹینڈ میں کھڑی کی گئی اس کی بس سے ملزمان بیٹریاں، تاریں اور دیگر بھاری مالیت کا سامان چوری کرکے راہ فرار اختیار کر گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے۔
پارکنگ میں کھڑی بس کی بیٹریاں، تاریں اور دیگر سامان چوری کر لیا گیا۔تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں زیب علی نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ پارکنگ سٹینڈ میں کھڑی کی گئی اس کی بس سے ملزمان بیٹریاں، تاریں اور دیگر بھاری مالیت کا سامان چوری کرکے راہ فرار اختیار کر گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments