آتشبازی کا سامان لے جانے والے شہری کو گرفتار کر لیا

آتشبازی کا سامان لے جانے  والے شہری کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)آتشبازی کا سامان لے جانے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے آتشبازی کا سامان لے جانے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔

 جس کے قبضے سے بھاری مقدار میں آتش بازی کا سامان بھی برآمد کر لیا گیا۔ جو دیگر شہریوں کے لئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...