کام کے بہانے گھر آنے والی خواتین نے نقدی ، زیورات چوری کرلئے

کام کے بہانے گھر آنے والی خواتین  نے نقدی ، زیورات چوری کرلئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کام کے بہانے گھر میں آنے والی خواتین نے نقدی اور زیورات چوری کرلئے۔

تھانہ جھنگ بازار میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے کاشف نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کی اہلیہ اکیلی گھر پر موجود تھی کہ اس دوران کام کے بہانے گھر میں داخل ہونے والی خواتین نے اس کی اہلیہ کو باتوں میں الجھا لیا اور الماریوں سے نقدی، زیورات اور دیگر قیمتی سامان چوری کر کے راہ فرار اختیار کر گئیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...