خریداری کیلئے آئے شہری کو جیب تراشوں نے اپنا شکار بنا لیا

خریداری کیلئے آئے شہری کو  جیب تراشوں نے اپنا شکار بنا لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مارکیٹ میں خریداری کے لئے آئے شہری کو جیب تراشوں نے اپنا شکار بنا لیا۔تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے ستیانہ روڈ پر امتیاز نامی شہری خریداری میں مصروف تھا کہ اس دوران نامعلوم جیب تراشوں نے اس کی جیب میں سے نقدی، موبائل فون اور دیگر سامان چوری کر لیا اور موقع سے فرار ہو گئے۔

مارکیٹ میں خریداری کے لئے آئے شہری کو جیب تراشوں نے اپنا شکار بنا لیا۔تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے ستیانہ روڈ پر امتیاز نامی شہری خریداری میں مصروف تھا کہ اس دوران نامعلوم جیب تراشوں نے اس کی جیب میں سے نقدی، موبائل فون اور دیگر سامان چوری کر لیا اور موقع سے فرار ہو گئے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...