قادیانی کی میت کو مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کرنے سے روک دیا گیا

قادیانی کی میت کو مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کرنے سے روک دیا گیا ، گزشتہ روز صداقت نامی قادیانی فوت ہو گیا تو تحریک تحفظ اسلام کے عہدیداران وکارکنان مقامی قبرستان میں جمع ہو گئے ،
لالہ موسیٰ(نامہ نگار) اورتدفین کو روک دیا، اور مطالبہ کیا کہ قادیانیوں کا قبرستان الگ بنایا جائے ، جس پر تمام ضلعی انتظامیہ حرکت میں آ گئی اور مذاکرات کے بعد طے ہوا کہ آئینی طور پر قادیانی اپنی تدفین مسلمانوں کے قبرستان میں نہیں کر سکتے ۔