ہوائی فائرنگ کرنیوالا گرفتار
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )پابندی کے باوجود ہوائی فائرنگ کرنیوالا ملز م رنگے ہاتھوں گرفتار، پولیس نے مخبر کی اطلاع پر بھروکے پل ڈسکہ پر ملزم فیصل کورنگے ہاتھوں گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا۔
پابندی کے باوجود ہوائی فائرنگ کرنیوالا ملز م رنگے ہاتھوں گرفتار، پولیس نے مخبر کی اطلاع پر بھروکے پل ڈسکہ پر ملزم فیصل کورنگے ہاتھوں گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا۔