سیالکوٹ:خاوند کا بیوی ،چار ملزمان کا معمر خاتون پرتشدد
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )لڑائی کے دو مختلف واقعا ت میں خاوند کا ماں باپ اور بھائی کیساتھ ملکر بیوی اور۔۔۔
خاتون سمیت چار ملزمان کا ضعیف العمر خاتون پرتشدد تھانہ موترہ کے علاقہ آڈھا کی خاتون رخسانہ کا گھریلو وجہ سے اپنے خاوند کیساتھ جھگڑا شروع ہواتو اس کے خاوند طیب ،ساس روبینہ ،سسر مسکین اور دیور احمد نے اس کوتشددکرکے زخمی کردیا جبکہ موضع گلوٹیاں کلاں کے اجمل کی والدہ کو ملزمان اکرم ،کمال اور کاظمہ نے تشددکرکے زخمی کردیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔