ڈسکہ :خاتون سمیت تین ملزمان کا گھر گھس کر خاتون پر تشدد
ڈسکہ(نامہ نگار )خاتون سمیت تین ملزمان کا گھر میں گھس کر خاتون پر تشدد تھانہ صدر کے علاقہ گلوٹیاں کلاں کا محمد اجمل اپنی والدہ کو ملنے آیا تو دیکھا کہ۔۔۔
ملزمان محمد اکرم ،کمال اکرم ،کاظمہ سائل کی والدہ کے گھر میں گھس کر اس کی والدہ کے بدتمیزی اور گالی گلوچ کر رہے تھے کہ ملزمان نے سائل کی والدہ کو زدوکوب کیا ، تھانہ صدر پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔