وزیرآباد:عطائیت کے خلاف کارروائیاں ،متعدد کلینکس سیل

وزیرآباد:عطائیت کے خلاف  کارروائیاں ،متعدد کلینکس سیل

وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر )شہر اور گردونواح میں عطائیت کے خلاف کارروائیاں ،متعدد کلینکس سیل کر د ئیے گئے ۔

وزیرآباد کے مختلف علاقوں میں عطائیت کے خلاف ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر حماد چیمہ نے کارروائیاں کی ہیں جن میں متعدد کلینکس کو سیل کر دیا گیا اور ان کے کیسز پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کو بھجوا دئیے گئے ۔اس موقع پر ڈاکٹر حماد چیمہ نے کہا کہ انسانی جانوں کے ساتھ کھیلنے والوں کے ساتھ رعایت نہیں کی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں