مولانا محمد حفیظ نیازی کا ختم چہلم آج زینت المساجد دارالسلام میں ہوگا

مولانا محمد حفیظ نیازی کا ختم چہلم آج  زینت المساجد دارالسلام میں ہوگا

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)جماعت رضائے مصطفی پاکستان کے زیرِاہتمام آج بعد نماز ظہر آستانہ عالیہ قادریہ رضویہ زینت المساجد دارالسلام میں مولانا الحاج محمد حفیظ نیازی رضوی کے ختم چہلم کی تقریب زیرِنگرانی مولانا صاحبزادہ داؤد رضوی اور صاحبزادہ محمد رؤف رضوی منعقد ہوگی۔اس موقع پر حالیہ دنوں میں وفات پانے والے صاحبزادہ عطاالمصطفی جمیل کی دینی و ملی خدمات کو بھی خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔

جماعت رضائے مصطفی پاکستان کے زیرِاہتمام آج بعد نماز ظہر آستانہ عالیہ قادریہ رضویہ زینت المساجد دارالسلام میں مولانا الحاج محمد حفیظ نیازی رضوی کے ختم چہلم کی تقریب زیرِنگرانی مولانا صاحبزادہ داؤد رضوی اور صاحبزادہ محمد رؤف رضوی منعقد ہوگی۔اس موقع پر حالیہ دنوں میں وفات پانے والے صاحبزادہ عطاالمصطفی جمیل کی دینی و ملی خدمات کو بھی خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں