گجرات:گھر سے غیر ملکی کر نسی اور زیورات چوری

گجرات:گھر سے غیر ملکی  کر نسی اور زیورات چوری

گجرات (نامہ نگار )ا لنبی کالونی میں چوروں نے گھر سے 26 لاکھ روپے کے درہم، ریال اور زیورات چوری کرلئے۔

 النبی کالونی کے رہائشی سیٹھ ولید کے گھر چوری کی وار دات ہو ئی ، تھا نہ سول لائن نے سیٹھ ولید کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں