جواں سالہ لڑکی کواغواکرلیاگیا

 جواں سالہ لڑکی کواغواکرلیاگیا

منڈیکی گورائیہ،ڈسکہ،ہیڈبمبانوالہ(نامہ نگار،نمائندہ دنیا) نامعلوم افرادنے جواں سالہ لڑکی کواغواکرلیا۔ موضع کنڈن سیان کے اقبال کی بیٹی دکان سے دودھ لیکر آرہی تھی دو نامعلوم ملز گاڑی میں اغوا کرکے لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

نامعلوم افرادنے جواں سالہ لڑکی کواغواکرلیا۔ موضع کنڈن سیان کے اقبال کی بیٹی دکان سے دودھ لیکر آرہی تھی دو نامعلوم ملز گاڑی میں اغوا کرکے لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں