ڈسٹرکٹ بار الیکشن ، 17 امیدواروں کے کاغذات جمع

ڈسٹرکٹ بار الیکشن ، 17 امیدواروں کے کاغذات جمع

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر )ڈسٹرکٹ بار گوجرانوالہ کے الیکشن میں 8 سیٹوں پر 17 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے ۔

 چیئرمین الیکشن بورڈ ملک ساجد امین اعوان کے مطابق صدر بار کی سیٹ کے لیے 2 امیدواروں رانا فرحان خاں ،نصر اللہ ڈھلوں ایڈووکیٹس ،سینئر نائب صدر کے لیے 2 امیدواروں مشتاق مہر ،اصغر ورک ،نائب صدر کے لیے 2 امیدواروں ہارون باجوہ ،ساجد منظور ہاشمی ،جنرل سیکرٹری کی سیٹ کے لیے 3 امیدواروں حق نواز ہنجرا ،مقدس شبیر چیمہ ،رانا عثمان نثار خاں ایڈووکیٹس،جوائنٹ سیکرٹری کے لیے 2 امیدواروں فخر جٹ ،میاں طاہر سلیم ،فنانس سیکرٹری کے لیے 2 امیدواروں خواجہ اسد اعجاز ،آغا ارسلان درانی ،آڈیٹر کی سیٹ پر 2 امیدواروں نعمان ادریس مغل،جابر گوندل ،لائبریری سیکرٹری کے لیے 2 امیدوار عابدہ حسین،سحرش جاوید جبکہ 30سے زائد وکلانے ایگزیکٹوممبران کیلئے کاغذات جمع کروائے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں