ڈرائی فروٹ گودام میں لاکھوں کی چوری
لالہ موسیٰ(نمائندہ دنیا)لالہ موسیٰ کے علاقے کائرہ محلہ میں ڈرائی فروٹ گودام سے چو ر 9لاکھ روپے اورایک لاکھ مالیت کاڈرائی فروٹ کا سامان لے اُڑے ،سٹی پولیس لالہ موسیٰ نے گودام مالک سلیمان کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرلیا۔
لالہ موسیٰ کے علاقے کائرہ محلہ میں ڈرائی فروٹ گودام سے چو ر 9لاکھ روپے اورایک لاکھ مالیت کاڈرائی فروٹ کا سامان لے اُڑے ،سٹی پولیس لالہ موسیٰ نے گودام مالک سلیمان کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرلیا۔