صفائی ،ترقیاتی کاموں میں غفلت ناقابل برداشت :نوید احمد

 صفائی ،ترقیاتی کاموں میں  غفلت ناقابل برداشت :نوید احمد

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد نے علی الصبح دستگیر روڈ، سیٹلائٹ ٹاؤن، پیپلز کالونی، بہاری کالونی، ہلال احمر ڈسپنسری، گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول، پیپلز کالونی ڈسپوزل چوک، اندرون شہر کے مختلف بازاروں،حویلی راجہ رنجیت سنگھ اور ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے ہدایات جاری کرتے کہا صفائی اور ترقیاتی کاموں میں غفلت برداشت نہیں کی جائیگی۔

ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد نے علی الصبح دستگیر روڈ، سیٹلائٹ ٹاؤن، پیپلز کالونی، بہاری کالونی، ہلال احمر ڈسپنسری، گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول، پیپلز کالونی ڈسپوزل چوک، اندرون شہر کے مختلف بازاروں،حویلی راجہ رنجیت سنگھ اور ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر  نے  ہدایات جاری کرتے کہا  صفائی اور ترقیاتی کاموں میں غفلت برداشت نہیں کی جائیگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں