سیالکوٹ: یوسی سیکرٹری رشوت لیتے گرفتار
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )سرکل آفیسر اینٹی کرپشن سیالکوٹ رانا مبشر نے مجسٹریٹ کی موجودگی میں یونین کونسل بدو کے سیکرٹری سجاد رسول کو 15 ہزار رشوت لیتے رنگ ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا۔ مقدمہ درج کرکے تحقیقات کی جاری ہیں۔
سرکل آفیسر اینٹی کرپشن سیالکوٹ رانا مبشر نے مجسٹریٹ کی موجودگی میں یونین کونسل بدو کے سیکرٹری سجاد رسول کو 15 ہزار رشوت لیتے رنگ ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا۔ مقدمہ درج کرکے تحقیقات کی جاری ہیں۔