ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری پردو افراد پکڑے گئے

ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی  چوری پردو افراد پکڑے گئے

کامونکے (تحصیل رپورٹر)ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری پردو افراد پکڑے گئے ۔ صدر پولیس نے گیپکو کے ایس ڈی اوز ابراہیم اور عمیر ظہیر کی درخواستوں پر ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرنے پر موضع کھنگوڑا کے وقاص اور محلہ حیدری کے غلام حیدر کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔

ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری پردو افراد پکڑے گئے ۔ صدر پولیس نے گیپکو کے ایس ڈی اوز ابراہیم اور عمیر ظہیر کی درخواستوں پر ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرنے پر موضع کھنگوڑا کے وقاص اور محلہ حیدری کے غلام حیدر کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں