بغیر لائسنس ڈرائیونگ ،3 افراد گرفتار
سمبڑیال(سٹی رپورٹر )بغیر لائسنس گاڑی چلانے پر 3 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ۔ ٹریفک پولیس نے موڑ سمبڑیال ،چک جنتا اورایئرپورٹ روڈ سے سبحان علی ،محمد سعیداورعبدالرحمن کو گرفتار کر کے مقدمات درج کرلئے ۔
بغیر لائسنس گاڑی چلانے پر 3 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ۔ ٹریفک پولیس نے موڑ سمبڑیال ،چک جنتا اورایئرپورٹ روڈ سے سبحان علی ،محمد سعیداورعبدالرحمن کو گرفتار کر کے مقدمات درج کرلئے ۔